• news

غریب نوازی؟

 اس نے تن خواہ اور پنشن بھی 
آنے کے ساتھ ہی بڑھا دی ہے 
اس کو احساس ہے غریبوں کا
یہ حقیقت ہمیں بتا دی ہے 

ای پیپر-دی نیشن