• news

ڈپٹی سپیکر متنازعہ، انتخاب نہیں کرا سکتے  ق لیگ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرے گی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مسلم لیگ ق نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وکیل ق لیگ نے کہا ہے کہ اپیل آج لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی۔ ڈپٹی سپیکر متنازعہ ہوچکے ہیں وہ انتخاب نہیں کرا سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن