• news

بجٹ سے پہلے سگریٹ مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر)سگریٹ بنانے والی کمپنیوںنے بجٹ سے پہلے ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں10سے 20روپے فی پیکٹ اضافہ کر دیا ہے۔ 10روپے اضافہ کے بعد سگریٹ کا50روپے والا پیکٹ60روپے ،80روپے والا پیکٹ90روپے 180روپے والا پیکٹ 20روپے اضافہ سے200روپے کاہو گیاجبکہ 10پیکٹ والا ڈنڈا100روپے اور200روپے تک مہنگا ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن