اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست‘ شہباز شریف فیملی کے وکلاء سے 28 اپریل کو حتمی دلائل طلب
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر شہباز شریف فیملی کے وکلاء سے 28 اپریل کو حتمی دلائل طلب کر لئے ہیں۔ درخواست حمزہ شہباز اور نصرت شہباز کی طرف سے دائر کی گئی۔ جس میں عدالت کی جانب سے اثاثے منجمد کرنے کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔
دلائل طلب