• news

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جائیداد ضبطی کیخلاف درخواستوں پر سماعت وکیل کی استدعا پر ملتوی

اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت میں زیرسماعت توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواستوں میں وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ درخواست گزار وکیل نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں کلائنٹس سے مشورہ اور نئی ہدایات کیلئے وقت دیا جائے، جس پر عدالت نے سماعت27 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔
توشہ خانہ ریفرنس

ای پیپر-دی نیشن