• news

جہانگیر ترین کی وطن واپسی مؤخر

لندن (نیٹ نیوز)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کی 16 اپریل کو وطن واپسی مؤخر ہوگئی۔جہانگیر ترین کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیرترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کرادی گئی ہے۔خیال رہے کہ جہانگیر ترین 26 فروری 2022 کو علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن