• news

پاکستان میںپہلی بار والد وزیراعظم  بیٹا وزیراعلیٰ کے منصب پر فائز 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی پاکستان میں سیاسی تاریخ رقم ہوگئی۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے بیک وقت والد وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔ 1997ء میں بیک وقت نواز شریف وزیراعظم اور ان کے بھائی شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب رہ چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن