• news

پی ٹی آئی کا عید سے 5 روز پہلے 10 بڑے شہر بند‘ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا رات گئے بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں طے کیا گیا ہے کہ عید سے 5 روز پہلے بڑے شہروں کو صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک 10 بڑے شہروں کو بند کیا جائے گا۔ دوسرے حصے میں دیگر شہروں کو بلاک کیا جائے گا۔ ٹریفک، سکول، سمیت شٹر ڈاون کی احتجاجی کال ہوگی۔ تیسرے حصے میں ملک بھر کے شہروں کو ایک ساتھ لاک ڈائون کیا جائے گا اور تمام مرکزی سڑکوں پر ٹریفک مکمل طور پر بند کی جائے گی۔
لاک ڈاؤن

ای پیپر-دی نیشن