• news

تلاش گمشدہ


لاہور(نامہ نگار)میری بیوی مسماۃ عاصمہ نعیم عمر40 سال ذ  ہنی توازن درست نہیں، سفید شلوار،پنک قمیض پہنے گھر سے سودا سلف لینے گئی اور واپس نہیں آئی۔ جس کو ملے اس پتہ پر رابطہ کریں۔ محمد نعیم ولد بابو مکان نمبر9 گلی نمبر32 احاطہ کشور گوالمنڈی لاہور۔

ای پیپر-دی نیشن