• news

مفتاح اسماعیل دوسری بار رکن قومی اسمبلی یا سینٹ رکن بنے بغیر وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کی حیثیت سے وزارت خزانہ کا قلم دان دیا گیا ہے۔ ایسا دوسری بار ہوا ہے کہ وہ  قومی اسمبلی  یا سینٹ کے رکن نہیں اور وفاقی وزیر بنے ہیں۔ ان کو چھ ماہ کے اندر سینٹ یا رکن قومی اسمبلی بنانا ہو گا۔ اس سے قبل وہ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں وفاقی وزیر بنے تھے۔
مفتاح اسماعیل

ای پیپر-دی نیشن