• news

 طارق بشیر چیمہ اورامین الحق  عمران  کابینہ میں بھی وفاقی وزیر تھے 

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) گزشتہ روز بننے والی نئی34رکنی وفاقی کابینہ میں صرف دو وفاقی وزراء ایسے ہیں جو سابق وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں بھی وفاقی وزیر تھے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے چوہدری طارق بشیر چیمہ اور ایم کیو ایم کے امین الحق سابق وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں بھی وفاقی وزیر تھے جنہیں اب دوبارہ وفاقی وزیر بنایا گیا تھا جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سپیشل اسسٹنٹ جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگتی کو نئی کابینہ میں وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات بنایا گیا ہے۔
 طارق بشیر

ای پیپر-دی نیشن