صرف رشوت سے 6ارب کمائے بڑے سکینڈل سامنے آئیں گے مریم نواز
اسلام آباد (نیٹ نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کے سکینڈل بھی سامنے آئیں گے۔ انشاء اللہ سب سامنے آئے گا۔ ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے نام لئے بغیر سابق وزیراعظم پر تنقید کی۔ مریم نے کہا کہ صرف رشوت میں 6 ارب روپے کمائے گئے۔ اربوں روپے کے سکینڈل بھی سامنے آئیں گے۔ انشاء اللہ سب سامنے آئے گا۔
مریم