برطانوی عدالت کا وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جولین اسانچ امریکا میں عراق اور افغانستان سے متعلق خفیہ دستاویز سے متعلق ٹرائل کا سامنا کریں گے۔ امریکا حوالگی کا فیصلہ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل کریں گی۔
اسانج