• news

کاہنہ: شہباز شریف کے وزیراعظم، حمزہ کے وزیراعلیٰ بننے پر مٹھائی تقسیم، کارکنوں کے بھنگڑے 

کاہنہ (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما ء محمد خالد جوئیہ نے اپنے گائوں جھیڈومیں وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے منتخب ہونے پر مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ڈھول کی تاپ پر بھنگڑے ڈالیں گئے ہزاروں کارکن نے شرکت کی ۔اس موقع پر محمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ آئین شکن افراد کھلے عام ملک میں گھومنا آئین کی کھلی کیخلاف ورزی ہے آئین و قانون کو توڑنے والے شخص خواںوہ کتنے بااثر کیوں نہ ہو یہ وہ ملک کے کسی بھی عہدے میں فیض ہو کو سلاخوں کے پیچھے ہو نا چاہئے ۔

ای پیپر-دی نیشن