• news

مشورہ دیا گیا تھا خان صاحب چپ کر جائیں بات نہ کریں، مراسلہ چھپایا گیا تھا: شہباز گل

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مراسلہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا۔ پھر شاہ صا حب کو ایک محب وطن  افسر نے خفیہ اطلاع دی جس پر مراسلہ حاصل کیا گیا اور وزیر اعظم عمران خان تک پہنچایا۔ پھر مشورہ دیا گیا کہ خان صاحب چپ کر جائیں ابھی اس پر بات نہ کریں۔ بار بار کہا گیا کہ مراسلے کا ذکر نہ کریں۔ یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے کی۔

ای پیپر-دی نیشن