• news

امت مسلمہ آپس میں دست و گریباں  سبب تعلیمات سے دوری ہے: ناصر عباس

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مولائے کائنات امیر المومنین حضرت علی  ؓ کے یوم شہادت  پر  کہا ہے کہ رسول کریم ختمی مرتبت حضرت محمدؐ کے  فرمودات کو اگر یاد رکھا جاتا  تو اسلامی معاشرہ کبھی بھی انتشار کا شکار نہ ہوتا۔آج  امت مسلمہ آپس میں دست و گریباں ہے جس کا واحد سبب اہل بیت اطہار علیہ السلام کی تعلیمات سے دوری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن