• news

عالمی منڈی میں تیل کے نرخوں میں نمایاں کمی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں تیل کے نرخوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔ امریکی تیل 4.7 فیصد کمی سے 97.39 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ برطانوی کروڈ آئل بھی 4.8 فیصد سستا ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن