• news

عمرانی سیاست منافقت کا نام ہے:خالد جوئیہ


کاہنہ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پی پی 165 کے امیدوار محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمرانی سیاست منافقت کا نام ہے۔ عوا م کیلئے امریکہ حرام اور بنی گالا میں حلال ایسی منافقت والی سیاست ا ب نہیں چلے گی۔ عوام عمران نیازی کا منافقت والا چہرہہ پہچان چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن