• news

برائلر مرغی کا گوشت 3روپے مہنگا


لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت مزید 3روپے اضافہ سے360روپے، زندہ مرغی کی قیمت2روپے اضافہ سے248روپے جبکہ انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافہ سے144روپے درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن