لاہور :شیخوپورہ‘ ننکانہ صاحب میں نماز عید الفطر کے اوقات
لاہور ( نامہ نگاروں سے ) شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں عید کی نماز کے اوقات کچھ اس طرح ہونگے۔ شیخوپورہ سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق 8:00 جامعہ مسجد پیر بہار شاہ مولانا صاحبزادہ غلام مرتضیٰ شازی،مسجد نور مصطفی جنڈیالہ روڈ محلہ حسین پورہ علامہ مولانا قاری خلیل احمد نقشبندی، جامع مسجد صدیقی ڈیرہ حافظاںوالہ، جامع مسجد عائشہ صدیقہ جنڈیالہ روڈ، جامع مسجد عائشہ کوٹ حسین ، جامعہ فاروقیہ شرقپور روڈ، جامعہ مسجد طوبیٰ ہائوسنگ کالونی ، جامع مسجد یارسول اللہ محلہ معراج پورہ‘ 7:45 ہاکی سٹیڈیم گرائونڈ مولانا ثناء اللہ بھٹی ایم اے‘ 7:30جناح گارڈن لاہور روڈحافظ عبدلباسط شیخوپوری، قاری عبدالرحمن شیخوپوری ،جامع مسجد پیر فتح دین قاری فیاض حسین چشتی،جامعہ مسجد غوثیہ محلہ غوثیہ پارک جنڈیالہ روڈ علامہ مولانا پیر خلیل احمد جامی، 7:00 ڈاکٹر قاری فیاض الحسن جمیل الازھری پانی والی ٹینکی صدر چوک،جامع مسجد نوری ایک مینار والی طارق روڈ محلہ مسلم گنج ،جامع مسجد اہلحدیث کوٹ رنجیت میں حافظ عبدالطیف، جامعہ مسجد رحمان گارڈن ،کمپنی باغ مولانا حافظ محمد عثمان،جامع مسجد ریاض الجنۃ محلہ پیر بہار شاہ مولانا عبدالرحمن شاہد، جامع مسجد ابوبکر صدیق جمال گارڈن حافظ اسامہ ثاقب، جامع مسجد فردوس محلہ کرنالیاں، جامع مسجد شرقپور روڈ ، جامع مسجد اسامہ صدیقیہ کالونی ، جامعہ مسجد انصاریاں، مرکز ی جامع مسجد مصطفی محلہ رحمان پورہ ، جامع مسجد گلزار مدینہ ہریا ٹبی ،جامع مسجد غوثیہ قادریہ حبیب کالونی ، جامع مسجد داتا شاہ جمال، جامع مسجد مدینہ ، جا مع مسجد محمودیہ محلہ احمد پورہ ، جامع صدیقیہ بھکھی روڈ احمد پورہ ،جامع محمدیہ توحید آباد کاہنیانوالہ ،جامع مسجد عبدالحکیم چوہدری سٹاپ ملز ، جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث ریلوے پھاٹک، جامع مسجد نور غلہ منڈی ، جامع مسجد مرکز حسنین کریمین فیصل آباد روڈ ریلوے پھاٹک، جامع مسجد انوار مدینہ ریلوے روڈ ڈاک بنگلہ چوک ، جامع مسجد اخلاص لاہور روڈ ، جامع مسجد قبہ جمیل ٹائون ، مسجد عیدگاہ مین بازار ،جامع مسجد اہلحدیث بھکھی روڈ ، مسجد البدر اہلحدیث محلہ معراج پورہ مولانا طاہر حسین ، 6:30 مرکز الرحمن اہل حدیث مین گوجرانولہ روڈ نزد باب شیخوپورہ میں قاری عبد الرحمن ، 6:00 گھنگ روڈ گلی نمبر 4 جامع مسجد شریف (ورکوں والی) میں حافظ محمد سلیمان 6 بجے ، مسلم ماڈل سکول گرائونڈ مفتی عبدالرحمن مظہر نماز عید الفطر پڑھائیں گے ‘ فقہ جعفریہ کے مطابق 7:00 بجے مرکزی امام بارگاہ کلاں ، جامع مسجدمصطفی جامع اسلامیہ مدینۃ العلم عقب نشیمن پارک، جامع مسجدامام بارگاہ کلاں مین بازار، امام بارگاہ مائی حاجن محلہ ہنجرانوالہ، امام بارگاہ گلستان زہرہ محلہ سلطان پورہ ، امام بارگاہ قصر عباس جنڈیالہ شیر خان روڈ ، امام بارگاہ دربار حسین جناح پارک ، علی مسجد محلہ جہانگیر آباد ،امام بارگاہ قصر بتول کھوکھر ٹائون ، امام بارگاہ کوٹ حسین گوجرانوالہ روڈ ، امام بارگاہ شان حسین ، امام بارگاہ باب العلم جمیل ٹائون میں عید کی نماز ہو گی۔ ننکانہ صاحب میں نامہ نگار+ نامہ نگار خصوصی کے مطابق 6:00سبجے جامع مسجد مرکز نور الہدی مانگٹانوالہ روڈمیں مولانا عمران ناصر ‘ جامع مسجد ختم نبوت پریس کلب والی میں مولانا زاہد اسحاق‘ 6:30 بجے جامع مسجد مرکز المدینہ الصفہ ننکانہ میں مولانا جبران ‘ 7:00 بجے جامع مسجد رحمت اللہ شادباغ کالونی ننکانہ میں مولانا عبدالشکور ‘ جامع مسجد رحمانیہ چونگی نمبر 1 میں مولانا عتیق الرحمن ‘ جامع مسجد کچہری ڈی پی او آفس والی میں قاری فیض ‘ 7:15 بجے جامع مسجد قاسمیہ المعروف پھاٹک والی میں مفتی صغیر حسین‘ 7:30 بجے ‘ جامع مسجد اشرفیہ المعروف اونچی مسجد غلہ منڈی والی میں مولانا کاشف جاوید رحمانی‘ جامع مسجد ختم نبوت ہاوسنگ کالونی ننکانہ میں قاری ارشد قاسمی ‘جامع مسجد عائشہ اتفاق کالونی میں مولانا زاہد اقبال‘ جامع مسجد اللہ داد شورہ کوٹھی روڈ میں قاری اقبال ‘ جامع مسجد احمد کھیاڑے کلاں میں مولانا حکیم سلیمان اظہر ‘ جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈا ننکانہ میں قاری مشتاق احمد حنفی‘ جامع مسجد ام سلمہ بالمقابل گریڈ سٹیشن والی میں مولانا یحییٰ خورشید ‘ جامع مسجد قباء ہاوسنگ کالونی ننکانہ میں مفتی ابرار احمد نعیمی ‘ جامع مسجد عمر ہاوسنگ کالونی ننکانہ میںقاری سیف ‘ جامع مسجد الٰہی چونگی نمبر 5 میں علامہ اسلم چشتی ‘ جامع مسجد کمیٹی والی میں مولانا عبدالحنان‘ 8:00 بجے ‘ جامع مسجد مدینہ کیپٹن حسنین شہید روڈ ننکانہ میںمولانا انعام اللہ اشرفی ‘ جامع مسجد غوثیہ سراجیہ المعروف انڈہ تالاب والی میں علامہ اسد مدنی‘ جامع مسجد خضری المعروف شیخاں والی میںعلامہ نوید چشتی‘ جامع مسجد شاہی المعروف بگے والی مسجد میں سید محسن رضا شاہ‘8:30 بجے جامع مسجد یارسول اللہ موضع نالی والا میں مولانا نعیم چشتی گولڑوی عید کی نماز پڑھائیں گے۔