• news

اعصام الحق کو ایسٹوریل اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی برطانیہ کے جمی مرے اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس نے پاکستان کے اعصام الحق اور قزاخستان کے الیگزینڈر نیڈو ویسوف کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن