• news

 ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کیلئے5 نام وزیراعظم کو بھیج دیئے


کراچی (نیوز رپورٹر) ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لئے پانچ نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گورنر سندھ کے لئے بھیجے گئے ناموں میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اور کشور زہرہ کے نام شامل ہیں۔ ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کوئی اعتراض آیا تو غور کیا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن