• news

عید کا چاند نظر آتے ہی اعتکاف ختم عزیز و اقارب مساجد پہنچ گئے


لاہور (خصوصی نامہ نگار) عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد معتکفین فرزندان اسلام نے اعتکاف ختم کر دیا اور حمد و ثناء پڑھتے ہوئے گھروں کو روانہ ہوگئے۔ شہر بھر کی ہزاروں مساجد میں افطار کے موقع پر معتکفین کو اٹھانے کے لئے ان کے عزیزو اقارب بڑی تعداد میں مساجد میں پہنچ گئے، جس سے وہاں مزید گہما گہمی بڑھ گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن