• news

پنڈی بھٹیاں: مارکیٹوں میں رات  گئے تک  عید کی خریداری کیلئے رش رہا 


پنڈی بھٹیاں( نامہ نگار ) آج عید کے پیش نظر پنڈی بھٹیاں  کے شاپنگ مال اور مارکیٹوں میں رات گئے تک رش رہا ہر کوئی عید کی تیاریوں میں مصروف نظر آیا جب ایک دن رہ جائے اور خریداری مکمل نہ ہو تو پھر بھاگ دوڑ بڑھ جاتی ہے چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں منانے کیلئے لوگوں نے شاپنگ مال اور مارکیٹوں کا رخ کر لیا، بچے بڑے خواتین سب اپنی من پسند خریداری میں مصروف دکھائی دئے۔

ای پیپر-دی نیشن