ڈاکٹروسیم اختر وضع دار ملنسار ‘اورہمدردانسان تھے:محمدیٰسین ملک
بہاول پور ( نامہ نگار ) پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن بہاول پور کے ضلعی صدر محمدیٰسین ملک نے کہاہے کہ سابق ایم پی اے سابق صوبائی امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرسیدوسیم اختر مرحوم انتہائی وضع دار ملنسار ‘اورہمدردانسان تھے اورلوگوں کے دکھ سکھ میں شریک رہتے تھے اورلوگوں کے کام آتے تھے یہی وجہ ہے کہ لوگ بھی ان سے پیارکرتے تھے انہوں نے کہا کہ میری دعاہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلندکرے ۔