کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… واقعی تمہارے آپس میں تو قطع تعلق ہوگیا اور وہ تمہارا دعویٰ سب تم سے گیا گزرا ہواo بے شک اﷲ تعالیٰ دانہ کو گٹھلیوں کو پھاڑنے والا ہے‘ وہ جاندار کو بے جان سے نکال لاتا ہے اور وہ بے جان کو جاندار سے نکالنے والا ہے اﷲ تعالیٰ یہ ہے‘ سو تم کہاں الٹے چلے جا رہے ہوO