• news

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) بیس سالہ نوجوان فائرنگ سے زخمی ملزمان فرار مقدمہ درج نہ ہوسکا شدید فائرنگ سے اہل علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا بتایا گیا ہے کہ کینال پارک کے رہائشی امجد کا بیٹا زین اورامیر انجمن فدایان ختم نبوت قاری افضل باجوہ کا بھتیجا زین گھر کے قریب موجود تھا کہ نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے نوجوان شدید زخمی ہو کر گر پڑا اورملزم فرار ہو گئے تاحال مقدمہ دررج نہیں ہو سکا ۔

ای پیپر-دی نیشن