• news

ڈینیل ویٹوری نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا


لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیل ویٹوری نے بابر اعظم کو عالمی کرکٹ میں موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کرکٹ برادری کی جانب سے تمام فارمیٹس میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پذیرائی مل رہی ہے۔حال ہی میں نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیل ویٹوری نے ای ایس پی این کرک انفو کے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم کو اس وقت دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن