• news

محمد عباس کی کائونٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی ،9 وکٹیں حاصل کیں 


لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے فاسٹ بائولر محمد عباس نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کائونٹی چیمپئن شپ میں ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔کائونٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسٹرشائر کے خلاف میچ میں 9 وکٹیں اڑا دیں۔محمد عباس نے دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔

ای پیپر-دی نیشن