دنیا میں ماں کے رشتے کا کوئی نعمل البدل نہیں : شیخ انوار الحق
لاہور(نیوز رپورٹر)سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ دنیا میں ماں کے رشتے کا کوئی نعمل بدل نہیں ہے،ماں کی ناراضگی اللہ کی ناراضگی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے ماں کے قدموں تلے جنت رکھ کر اس کی اہمیت واضح کر دی،ساری عبادتیں مل کر بھی ماں کی خدمت کے برابر نہیں ہو سکتیں۔