• news

پہلے بابر اعظم کی شادی ہوگی  پھر میں کروں گا:امام الحق


لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق نے کہاہے کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہا پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میری ہوگی۔ ایک سال سے ڈیڑھ سال تک شادی کرلوں لیکن ابھی ساری توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے۔ بابر اعظم کپتان سے زیادہ بیٹر اچھے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن