• news

صوابی کے عوام نے حکمرانوں کو  مسترد کر دیا: اسد قیصر


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز کے صوابی میں جلسے میں خطاب پر اسد قیصر نے کہا ہے کہ  امپورٹڈ حکومت کو صوابی کے عوام نے مسترد کیا۔ پہلے تشریف لاتیں تو عوام بتاتے خیبر پی کے میں اتنا کام ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن