• news

جی سی ای او ، اے لیول کی درخواستین آن لائن جمع ہونگی، آئی بی سی سی اجلاس میں فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر )انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز(آئی بی سی سی)کا اہم اجلاس سیکرٹری غلام علی ملاح کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جی سی ای او اور اے لیول کی تمام درخواستیں آن لائن جمع ہو سکیں گی جبکہ  درخواست دہندگان کے لیے آن لائن مساوات اور تصدیق کی سہولت کے ساتھ ساتھ کیو آر کوڈ کے ذریعے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق بھی ممکن ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن