کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o اور لوگوں نے شیاطین کو اﷲ تعالیٰ کا شریک قرار دے رکھا ہے حالانکہ ان لوگوں کو اﷲ ہی نے پیدا کیا ہے اور ان لوگوں نے اﷲ کے حق میں بیٹے اور بیٹیاں بلاسند تراش رکھی ہیں اور وہ پاک اور برتر ہے ان باتوں سے جو یہ کرتے ہیں o