• news

اٹالین اوپن :ڈینلے کولنز نے سیمونہ ہالیپ کو اپ سیٹ شکست دیدی 


لاہور(سپورٹس ڈیسک) اٹالین اوپن ویمن سنگلز میں بھی بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق غیر معروف امریکی کھلاڑی ڈینلے کولنز نے سٹریٹ سیٹس میں سیمونہ ہالیپ کو ہرا کر آؤٹ کر دیا۔دونوں کھلاڑیوں کے مابین سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، کھیل کا پہلا سیٹ 82 منٹ تک جاری رہا۔اٹالین اوپن کے اس سخت مقابلے کا سکور سات ایک، چار صفر اور پانچ تین رہا۔

ای پیپر-دی نیشن