• news

سید فہد حسین  وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر،عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا


اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے معروف صحافی سید فہد حسین کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیاان کاعہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن