• news

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ماضی سے  کوئی سبق نہیں سیکھا :علی احمد صابر 

اجنیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ق) کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی علی احمد صابر نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا اتحادی حکومت تشکیل پاتے ہی میگا کرپشن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جنہیں اب انجام دینے کے تمام راستے ہموار کر لئے گئے ہیں ، حالیہ دور حکومت کسی طور بھی ملکی مفاد میں نہیں ، پنجاب میں جمہوری و پارلیمانی روایات کا جس طرح جنازہ نکالا جارہا ہے اسکی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن