• news

بھارت میں جاری انسانی حقوق کی پامالی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے:ریاض ڈوگر

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی رہنما و سا بق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ اگراقوام متحدہ نے فوری ، ٹھوس اورسخت ایکشن نہ لیا تو بھارت میں پیداہونیوالی بے یقینی اوربے چینی مینارٹیز کو شدیداحتجاج اوراپنے دفاع کیلئے مزاحمت پرمجبورکردے گی کوئی بھی معاشرہ مذاہب کی بنیادپر نفرت ،تصادم اورتشدد کامتحمل نہیں ہوسکتابھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر منیارٹیز کو ایک سازش کے تحت کچلا جارہا ہے،بھارت میں جاری انسانی حقوق کی پامالی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن