• news

سٹرنگز چھوڑنے کے بعد بلال مقصودکا پہلا سولوگاناریلیز


لاہور(کلچرل رپورٹر) مقبول ترین میوزک بینڈ اسٹرنز چھوڑنے والے بلال مقصود نے اپنا پہلا سولو گانا نیانیا ریلیزکیا جسے بے حد پسند کیاجارہا ہے۔ 1988 میں سٹرنگزکی بنیاد رکھنے والے بلال نے تقریبا 34 سال بعد اپنا سولو گانا ریلیزکیا ہے۔ گانے کے بول بلال اوران کے والد انورمقصود نے  لکھے ہیں جبکہ کمپوزیشن بلال کی اپنی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن