سیا ستدان کر سی کے حصول کیلئے ملکی سلامت ی کے سا تھ نہ کھیلیں: عامرشہزاد بھٹی
شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)آئی ایس سیکنڈری سکول کے پرنسپل چوہدری عامر شہزاد بھٹی نے کہا ہے کہ سیا ستدان کر سی کے حصول کیلئے ملکی سلامتی کے سا تھ نہ کھیلیں، سیا سی جماعتیں ملک میں ایک دوسرے کیخلا ف نفر تیں پیدا کرکے ملک د شمنوں کا کام آ سان کررہی ہیں، مہنگا ئی بیروز گاری کے سد با ب کی بجائے الزاما ت کی سیا ست کرنے والے ملک اور قوم کے خیر خواہ نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،چوہدری عامر شہزاد بھٹی نے کہا کہ نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں ملک کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار اپوزیشن اور حکمران دو نوں ہو ہوں گے، ملک اور قوم کی سلامتی کے لئے افواج پاکستان کا کردار ذمہ داریاں اور قربانیاں ناقابل فراموش ہے۔