انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر ایم ڈی ڈیرن کا لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس کا دورہ
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) لاہور قلندر کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ٹرائلر جاری ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاونٹی کرکٹ کلب کے ایم ڈی ڈیرن گف لاہور پہنچ گئے ۔ انگلش کرکٹر ڈیرن گف نے لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا ،سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر عاقب جاوید بھی ہمراہ تھے۔ بولنگ کوچ یارکشائر کاونٹی کبیر علی پاتھ وے منیجر اظہر اللہ اور نمائندہ کاونٹء آمنہ بھی ہمراہ تھیں۔