• news

سردار آصف احمد علی انتقال کرگئے  نماز جنازہ آج لاہور میں ہوگی


اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر لاہور میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن