• news

کتاب ہدایت 


 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 o اور اگر اﷲ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو یہ شرک نہ کرتے اور ہم نے آپ کو ان کا نگران نہیں بنایا۔ اور نہ آپ ان پر مختار ہیں! o اور گالی مت دو ان کو جن کی یہ لوگ اﷲ تعالیٰ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں کیونکہ پھر وہ براہ جہل حد سے گزر کر اﷲ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کرینگے … (جاری)

ای پیپر-دی نیشن