• news

پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان پنجاب اسمبلی با اہل ہو نگے یا نہیں ، الیکشن کمشن فیصلہ آج سنا ئے گا


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے نااہل ہوں گے یا نہیں؟ الیکشن کمشن نااہلی ریفرنسز کا فیصلہ آج سنائے گا۔ الیکشن کمشن نے 17 مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ الیکشن کمشن آج 3 بجے فیصلہ سنائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن