فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کیلئے تیاریاں جاری
لاہور( سپورٹس رپورٹر ) فائیو اے سائیڈ قومی ہاکی ٹیم کوچ وقاص شریف نے کہا کہ فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ٹورنامنٹ 4 جون سے سوئٹزرلینڈ میںہوگا ‘ٹورنامنٹ کیلئے باصلاحیت ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے۔