• news

مہرین آدم ملک  ق لیگ خواتین ونگ کی مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر 


اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان مسلم لیگ کی دیرینہ کارکن مہرین ادم ملک کو پارٹی کی خواتین ونگ کا مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا گیا پارٹی کیلئے خدمات پر پارٹی صدر چودھری شجاعت حسین نے مہرین ادم ملک کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا مہرین ادم ملک نے کہا کہ پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اتروگی قبل ازیں  پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے مہرین آدم ملک کو پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اس موقع پر مسلم لیگ کی خاتون رکن قومی اسمبلی فرخ خان بھی موجود تھی۔

ای پیپر-دی نیشن