• news

   بھارتی عدلیہ نے یاسین ملک کو دہشتگرد قرار دیکر خود کو ہندتوا کاحصہ ثابت کر دیا:شجاع الدین شیخ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے یاسین ملک کو دہشت گرد قرار دے کر خود کو ہندتوا کا حصہ ثابت کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ریاست کے تمام ستون اب سیکولرازم سے دستبردار ہوکر ہندتوا کے ذیلی شعبہ جات بن چکے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن