• news

عتیقہ اوڈھو نے نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دیدیا


لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دیدیا۔ایک سوال پر عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ نعمان اعجاز پراسرارشخصیت کے مالک ہیں اگر وہ آپ کو پسند کریں گے تو دل سے چاہیں گے اورنہیں کریں گے وقت ضائع نہیں کریں گے۔  یہ اچھی بات ہے کہ منافقت نہیں کرتے۔

ای پیپر-دی نیشن