• news

8اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطانوی شہری فہد ملک قتل کیس سے دہشت گردی دفعات ختم کردیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت کو برطانوی شہری بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے ٹرائل سے روکتے ہوئے کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر دیں اور ڈسٹرکٹ کورٹ کو30  روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس بابر ستار اور جسٹس ارباب محمد طاہرپر مشتمل ڈویژن بنچ سے جاری تحریری فیصلہ میں عدالت نے انسداد دہشت گردی عدالت کو کیس کا ریکارڈ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
حکم 

ای پیپر-دی نیشن