• news

Iایکسائز ڈیوٹی کم : بھارت میں پٹرول 9.50 ‘ ڈیزل 7 روپے لٹر سستا

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے‘ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لٹر کمی ہو گی۔ پٹرول 105 اور ڈیزل 96 روپے لٹر تھا۔
بھارت، پٹرول سستا

ای پیپر-دی نیشن